Latest National, International, Sports & Business News

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے سکھر میں دہشت گردی پر افسوس کا اظہار کیا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیئے انہوں نے وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف کے ساتھ بند کمرہ اجلاس کی تجویز دی تھی ۔۔ ایک سوال پر تحریک انصاف کے سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایم کیو ایم کے دعوے کا عدالت میں سامنا کریں گے ۔۔

تبصرے بند ہیں.