Latest National, International, Sports & Business News

بھارت کا چینی افواج کے لداخ میں داخل ہونے کا پھرالزام

نئی دہلی: بھارت نے چین پر سرحدی علاقوں میں دخل اندازی کاایک مرتبہ پھر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ لبریشن آرمی کے اہلکار ایک بار پھر سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے لداخ میں داخل ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ دراندازی کا تازہ واقعہ لداخ کے علاقے لیپہ میں پیش آیا،چینی لبریشن آرمی کے اہلکار5 کلو میٹر بھارتی حدود میں داخل ہوگئے تاہم ان کا سامنا سرحدی محافظوں سے ہوگیا۔

تبصرے بند ہیں.