Latest National, International, Sports & Business News

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 161روپے،زندہ برائلر مرغی 111روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت118روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تبصرے بند ہیں.