غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس ،نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار ددیدیاگیا
لاہور( این این آئی)احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کوعدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔فاضل عدالت نے نواز…