Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

pakistan

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ہوا ہے۔بیجنگ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور چینی ہم منصب کے درمیان غیر رسمی سہ فریقی ملاقات ہوئی، تینوں ورزائے…

عید میلاد النبی پر ہر طرف چراغاں، فضا درودو سلام کی صداؤں سے معطر

پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21 ،…

پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

عالمی جریدے 'بلوم برگ' کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔  وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022ء بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد…

بڑے چوروں کو لوٹ مار کی کھلی آزادی تیسری دنیا میں غربت کی بڑی وجہ ہے،عمران خان

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کے ذریعے امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کی جانب سے خود کو این آر او دوم دینے کی شرمناک کوشش ہے، نظامِ احتساب کی تباہی سازش سے مسلط ہونے والی کٹھ…

’عامر لیاقت چلے گئے ان کو بخش دیں‘ قبر کشائی کے فیصلے پر شوبز شخصیات کا ردعمل

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارا بشریٰ انصاری اور ریشم نے عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی کے فیصلے پر ردِعمل دیتے ہوئے قبر کشائی کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی ہے۔بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے زریعے عامر لیاقت کے پوسٹ…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسزکی شرح میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی تعداد میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 171 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ پانچ تین فیصد…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں، لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے۔سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نجی…

مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ چاہیے، ہمایوں سعید

آنے والی رومانٹک فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کے ہیرو ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ شخص چاہیے۔ہمایوں سعید، مہوش حیات اور گوہر رشید نے حال ہی میں اپنی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کی پروموشن کے لیے انٹرویو دیا، جس میں…

کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے منگنی توڑ دی؟

کراچی: ان دنوں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے درمیان اختلافات ہوگئے ہیں۔کئی سالوں کی گہری دوستی کے بعد گزشتہ برس پروڈیوسر و اداکار شہباز شگری کے ساتھ منگنی کرنے والی گلوکارہ و آئمہ بیگ سوشل میڈیا پر کافی…

نان فائلرز کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100فیصد بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر حکام…