Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

lahore

پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

عالمی جریدے 'بلوم برگ' کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔  وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

بجلی اور گیس چوروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے: شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف بلا امتیاز کار روائی جاری ہے۔ لاہور:() وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نے ایوان وزیر اعلٰی لاہورمیں معروف کمپنی ایریکسن کے نائب صدر کی قیادت میں وفد سے ملاقات…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند،زمینی اور فضائی ٹریفک متاثر

پنجاب کے مختلف علاقوں کو دھند نے ایک مرتبہ پھر اپنی لپیٹ میں لے لیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح کے وقت شدید دھند چھائی رہی،لاہور میں حد…

ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری،وحدت المسلمین کے ملک بھر میں دھرنے

مستونگ خودکش حملے میں جاں بحق افراد کے ورثا کا کوئٹہ میں سخت سردی کے باوجود میتیں رکھ کر 24 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی ان کے زخموں پر مرہم رکھنے نہ پہنچا،وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مذاکرات بے سود رہے۔ ہزارہ…

نئے کوچ کا انتخاب، پی سی بی نے چار رکنی کمیٹی بنادی

ڈیو واٹمور کے کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے کوچ کے انتخاب کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی۔ لاہور: ( قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور نے دو سالہ خدمات کا آخری میچ اپنی نگرانی میں کھیلتے بلکہ جیتتے دیکھ لیا۔ مصباح سمیت…

کوچ ٹیم کے لیے مخلص ہونا چاہیے،ملکی یا غیر ملکی: شاہد آفریدی

قومی کرکٹر شاہد خان آفریدی ایک سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں ان ایکشن دکھائی دیئے۔ کہتے ہیں کہ سلیکشن کمیٹی ڈومسیٹک سے بہتر متبادل کھلاڑی تلاش کرے تاکہ پاکستان کا مستقبل بھی تابناک ہو۔ لاہور:( لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی۔ لاہور: (آن لائن) لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ بھارتی شہری نگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے شہری ظفر اقبال سے دوستی ہو…

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کرائیں گے: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا میلہ راولپنڈی میں چھے سے سولہ فروری تک جاری رہے گا۔ ڈومیسٹک کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سترہ ٹیمیں حصہ…