Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان میں کورونا سے 770 ہلاکتیں ،35788 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35788 تک جاپہنچی ہے، اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 275 افراد انتقال…

قومی اسمبلی میں کورونا پر بات کی بجائے اپوزیشن نے حکومت پر تنقید کی ، شفقت محمود

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں کورونا وائرس پر بات کرنے کے بجائے حکومت کو تنقید بنایا گیا جبکہ سیشن سے جو توقعات تھیں وہ پوری ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…

عملہ میں کورونا کی تصدیق ،پشاور ہائیکورٹ 31 مئی تک بند

پشاور (کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد عدالت عالیہ 31 مئی تک کے لیے بند کردیا گیا، تاہم دو ایک رکنی بینچ اس عرصے کے دوران ضمانت کی سماعتیں کریں گے، رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے عملے کے تمام…

بھارت میں کورونا کے دوران چڑیل نکل آئی

نئی دہلی (فارن ڈیسک )کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاو¿ن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے جب کہ لوگوں نے اسے بے حد غیر سنجیدہ لیا ہوا ہے، لاک ڈاو¿ن کے باوجود بھی لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں…

بورڈ امتحانات منسوخ ، طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز فیڈریشن نے بورڈ کے امتحانات منسوخ ہونے پر طلبہ کو فیس واپس کرنے کا مطالبہ کردیا، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزاکی زیر قیادت فیڈریشن کے مرکزی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس

روسی صدر کے ترجمان میں کورونا کی تشخیص

ماسکو (فارن ڈیسک )می وبا کورونا وائرس کے پھیلاو¿ میں اب تک کمی نہ آسکی جب کہ وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، خطرناک کورونا وائرس نے متعدد معروف شہرہ آفاق شخصیات کو متاثر کیا ہے جن میں…

سپین میں 113 سالہ معمر خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔

بارسلونا (فارن ڈیسک )برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ماریا برینیاس نامی معمر خاتون کی عمر 113 برس ہے، وہ 1907 میں میکسیکو میں پیدا ہوئی تھیں اور اب وہ اس اسپین کی سب سے معمر خاتون ہیں، ماریا ملک میں کورونا پھیلنے کے بعد وائرس میں مبتلا ہوئی…

کورونا کیخلاف ہائیڈروکسی کلوروکوئن کو زنک سلفیٹ کے ساتھ ملانے سے مو¾ثر نتائج سامنے آ گئے

واشنگٹن (فارن ڈیسک)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر سے سائنسدان دن رات کوششیں کر رہے ہیں، کورونا وائرس کے علاج کے لیے دنیا بھر سے متعدد تحقیقات سامنے آرہی ہیں، ان تحقیقات…

طلبہ کی صحت اہم ہے ، بورڈ امتحانات منسوخ کردیے: وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نویں تا بارہویں جماعت تک کے امتحانات منسوخ ہوگئے ہیں اور اس پر صوبوں سے مشاورت کریں گے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ اس وقت جتنے بھی بورڈ کے امتحانات ہونے…

ندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی، پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاون کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں اور اس میں مرحلہ وار توسیع…