انتخابات کے التوا کی افواہ کراچی حصص مارکیٹ کو لے ڈوبی، 95 پوائنٹس گرگئے
کراچی: دہشت گردی کے پے درپے واقعات کے بعد انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے منفی افواہوں کی گردش کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری صورتحال اتارچڑھاؤاور مندی کی لپیٹ میں رہی جس سے 61 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں…