تنخواہ دار طبقے کیلیے انکم ٹیکس حد6لاکھ کی جائے، سمیڈا
اسلام آباد: اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے مالی سال 2013-14 کی بجت تجاویز میں کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ کی قابل ٹیکس آمدنی کی حد کو 4لاکھ سے بڑھا کر 6لاکھ کیا جائے۔
جبکہ چھوٹی کمپنیوں پر عائد کارپوریٹ ٹیکس کی شرح…