پاکستان کے نئے آرمی چیف ڈرون گرانے کا حکم دے سکتے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
واشنگٹن: امریکی تھنک ٹینک نے کہاہے کہ امریکاکو پاکستان کے ساتھ ڈرون حملوں کے حوالے سے اب نئی ڈیل کرنا پڑے گی۔ موجودہ حکومت کی جانب سے ڈرون حملوںکی موجودہ پالیسی کو من وعن جاری رکھنے کاامکان نظر نہیں آرہا، رواںسال کے آخرمیں صدر زرداری…