Latest National, International, Sports & Business News

امریکا میں الطاف حسین کی سلامتی کیلیے دعائیہ اجتماعات

شکاگو: ایم کیوایم امریکاکے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرزمحمدارشدحسین اور ندیم صدیقی نے ایم کیو ایم امریکا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور چیپٹر انچارجزکے اجلاس میں ایم کیو ایم کیخلاف جاری میڈیا ٹرائل اوراندرونی و بیرونی سازشوں…

پنجاب حکومت کالج طالبات کو مفت اسکوٹیز فراہم کرے گی

لاہور: صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہوداحمد نے کہاہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طالبات کو گھروں سے تعلیمی اداروں تک آنے جانے میں درپیش مشکلات کاازالہ کرنے کیلیے حکومت پنجاب نے کالج طالبات کو بیٹری پاور سے چلنے والے چھوٹے…

نواز شریف کا بھارت سے متعلق بیان قومی مفاد کیخلاف ہے، منور حسن

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسیدمنورحسن نے ’’وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کہ’’بھارت سے تعلقات کی بہتری کے لیے ہرممکن کوشش کرینگے اوراس مقصدکے لیے بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز کردیا ‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ انکا یہ بیان انتہائی…

عراق میں حکومتی عہدے کیلیے دہری شہریت چھوڑنے کا مسودہ منظور

بغداد: عراقی وزیراعظم نوری المالکی کی مخلوط کابینہ نے طویل بحث و مباحثے کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدوں کیلیے دہری شہریت ترک کرنے کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی۔ نئے آئینی بل کو منظوری کیلیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جلد ہی پیش کئے جانے کا…

ڈیری مصنوعات واسٹیشنری سمیت متعدد اشیا پر عائد سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شدید عوامی ردعمل کے بعد بجٹ میں دودھ، دہی سمیت دیگر ڈیری مصنوعات سمیت ایک درجن سے زائد اشیا پر عائد کردہ سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے اور بائسائیکل، دودھ، دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی پین، پینسل و دیگر اسٹیشنری آئٹمز پر…

24 قیراط سونے کی ایکسپورٹ پر عائد پابندی کے خاتمے کا مطالبہ

کراچی: جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے ملک سے 24 قیراط سونے کی ایکسپورٹ پر عائد پابندی کے خاتمے کی تجویز وفاقی وزارت تجارت کو پیش کردی ہے جس پر عمل کی صورت میں ملک سے جیولری کی برآمدات میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیا جاسکتا…

اسمارٹ فونز کی 5ویں بڑی مارکیٹ پاکستان تھری جی ٹیکنالوجی کیلیے تیار

کراچی: پاکستانی مارکیٹ تھری جی ٹیکنالوجی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ صارفین میں اسمارٹ فونز کے استعمال کا رجحان عام ہوچکا ہے، ساتھ ہی موبائل فون کے ذریعے انٹرنیٹ کے استعمال میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، تھری جی ٹیکنالوجی کے ذریعے تیز ترین…

بجلی گیس چوروں کیخلاف کارروائی کے حامی ہیں، سی این جی سیکٹر

اسلام آباد: چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث عبداللہ پراچہ نے حکومت کی جانب سے بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کارروائی کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے لوڈ شیڈنگ میں کمی اور کاروباری برادری…

ٹیلی کام سیکٹر سے ایف بی آر کو سیلز ٹیکس وصولی 54 فیصد کم

اسلام آباد: اٹھارویں ترمیم کے تحت سروسز پر ٹیکس عائد کرنے اور وصول کرنے کا اختیار صوبوں کو منتقل ہونے کے باعث گزشتہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی تک ٹیلی کام سیکٹر سے حاصل ہونے والی سیلز ٹیکس وصولیوں میں 54 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 120 پوائنٹس ریکور

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد دوباری تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی23000 کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ 62.68 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں33 ارب61 کروڑ11 لاکھ92 ہزار696 روپے کا اضافہ ہو…