Latest National, International, Sports & Business News

خامنہ ای کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی

تہران سے قم اور پھر عراق کے شہروں نجف اور کربلا میں زیارت کے بعد شہید آیت اللہ خامنہ ای کو دوبارہ ایران کے شہر مشہد لایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین روضہ حضرت امام رضا کے احاطے میں کردی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری، تنازع کے حل کیلئے پرعزم ہیں: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی عہدیدار نے بتایا کہ حملوں کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکا اب بھی ایران کے ساتھ کسی حل تک پہنچنے کے لئے پرعزم…

فیفا ورلڈ کپ: فرانس مراکش کو 2 صفر سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بوسٹن: فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں رسائی کی دوڑ میں فرانس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔فرانسیسی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں مراکش کو دوصفر سے شکست دی، فرانس کی جانب سے کلیان امباپے اور عثمان ڈیمبیلے نے ایک ،ایک گول سکور…

افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کیلئے مسلسل خطرہ ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود دیرینہ تنازع ہے۔کروشیا کے وزیر خارجہ کے…

وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر…

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: پاکستان کو فوری ایل این جی کارگو کی ضرورت

اسلام آباد: آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث علاقائی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے اور ایک طے شدہ ایل این جی (مائع قدرتی گیس) کارگو کے واپس لوٹ جانے کے بعد پاکستان نے فوری طور پر نئی ایل این جی کھیپ حاصل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے…

اینکر مرید عباس قتل کیس: عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم

کراچی:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنا دیا۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار سزائے موت کا حکم دے دیا، عدالت نے مفرور شریک ملزم عادل زمان کے…

عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی

نیویارک:وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے…

اداروں کی ساکھ متاثر کرنے کا کیس: سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد:وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے خلاف اداروں پرالزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلہ سہیل آفریدی کی عدم حاضری پر…

حکومت پنجاب اور امریکی قونصلیٹ میں ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور:وزارت اطلاعات و ثقافت پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے امریکی قونصل جنرل لاہور سٹیٹسن سینڈرز کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی اور…