پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز بھی جیت لی
پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری و فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیزنے پاکستان کو جیت کیلیے دو سو تینتالیس…