لاہور: تحریک انصاف نےغیرجماعتی بنیادوں پربلدیاتی انتخابات کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں غیرجماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کے صوبائی حکومت کے فیصلے کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہا ئیکورٹ میں پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی…