Latest National, International, Sports & Business News

پاکستان اور اسلامی فوجی اتحاد کا دہشت گردی سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔آئی ایم سی ٹی سی کا 17…

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض…

راؤ عبدالکریم آئی جی پنجاب اور عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات

لاہور:راؤ عبدالکریم کو آئی جی پنجاب اور عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب کیلئے 3نام وفاق کو بھجوائے تھے جن میں وسیم سیال، بلال کمیانہ اور راؤ…

قومی اسمبلی: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد:قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور…

ہائیکورٹس کا اختیار محدود، جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کریں: آئینی عدالت

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین میں ہائیکورٹس کا دائرہ اختیار محدود ہے، اسی کے مطابق جذبات کے بجائے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے۔آئینی عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کا حکم کالعدم…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیساتھ میچ سے انکار پر آئی سی سی کا ردِ عمل آگیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردِ عمل سامنے آگیا۔آئی سی سی کی جانب سے ویب سائٹ پر بیان جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آئی سی سی پاکستان…

نادیہ خان کا بہروز سبزواری پر طنزیہ تبصرہ

معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔نادیہ خان نے پی ٹی وی کے مقبول ڈراموں اور جیو مارننگ شو کے ذریعے شہرت حاصل کی، ان کے نمایاں ڈراموں میں بندھن، پل دو پل، دیس پردیس، کیسی عورت ہوں…

شہریوں کو بسنت ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانی چاہئے: مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے شہریوں سے بسنت کو ذمہ داری اور حفاظت کے ساتھ منانے کی ہدایت کی ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو تمام شہریوں کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم…

سانحہ بھاٹی گیٹ: سیوریج لائن میں گرنے والی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور: بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جبکہ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی…

پاک بحریہ کی ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز، انسداد آلودگی پر خصوصی توجہ

کراچی: پاک بحریہ نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز…