Latest National, International, Sports & Business News

امن مذاکرات: امریکا و اسرائیل نے 2 ایرانی رہنماؤں کو ٹارگٹ لسٹ سے ہٹا دیا

واشنگٹن:امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ممکنہ امن مذاکرات کے پیش نظر 2 سینئر ایرانی عہدیداروں کو عارضی طور پر ٹارگٹ لسٹ سے نکال دیا ہے۔وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد…

وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم و وزیر…

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ و سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں تازہ ترین علاقائی پیشرفت پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں جاری کشیدگی کم کرنے کیلئے پائیدار…

وزیراعظم کو ملائیشین ہم منصب کا فون، پاکستان کی امن کوششوں کیلئے حمایت کا اعادہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے ملائیشین ہم منصب نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستان کی امن کوششوں کیلئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا اور امت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی کیلئے دعائیں…

ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق…

مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں: وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے نکاح کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے 18 سال سے کم مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور…

ایران ڈیل چاہتا لیکن بولنے سے ڈر رہا، دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، ایک جیت رہے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن بولنے سے ڈر رہا ہے، ہم نے دنیا میں 8 جنگیں رکوائیں، اور اب ایک جنگ جیت بھی رہے ہیں۔ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایرانی رہنما…

عمران خان کے بیٹے کی پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس متنازع بنانے کی کوشش

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کے جی ایس پی پلس سٹیٹس کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے۔قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے…

نئی نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا: محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا کہ نئی نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے محسن…

ایران نے جنگ کے خاتمے کےلیے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی

امریکا نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔ ایرانی عہدیدار نے امریکی مسودہ ملنے کی تصدیق کردی۔رائٹرز سے گفتگو میں سینئر ایرانی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان نے امریکی تجاویز کا مسودہ تہران کے حوالے کردیا، مذاکرات کے مقام کا…