Latest National, International, Sports & Business News

کاش مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے: مومنہ اقبال

لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں، مومنہ نے کہا کہ اس وقت ماشاءاللہ پنجاب کی…

ڈوپلیسی نے بابراعظم کی بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ڈوپلیسی نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں…

اونر شپ ایکٹ کے تحت کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم، درخواستیں ٹریبونل کو منتقل

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت قبضوں سے متعلق کارروائیوں کے خلاف دائر 1500 سے زائد درخواستوں پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے اور تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی، اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے…

پاکستان کی افغانستان میں کارروائی، دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے تباہ کر دیے

اسلام آباد:افغان طالبان کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے افغانستان میں مختلف مقامات پر دہشتگردوں کے 7 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

کولمبو:ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپرایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔سری لنکا کے شہر کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں ٹاس کے بعد مسلسل ہونے والی بارش کے باعث میچ شروع نہ ہو سکا، اِس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت…

شاعر، نعت گو اور مزاح نگار سلمان گیلانی انتقال کر گئے،

لاہور:لاہور سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ممتاز نام سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔سید سلمان گیلانی 74 برس کے تھے اور کچھ عرصے سے شیخ زید ہسپتال میں زیرِ علاج تھے،انہیں مذہبی اور ادبی حلقوں میں…

بنوں: فتنہ الخوارج کا فورسز کے قافلے پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید، 5 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی: بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس سے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہو گئے، آپریشن میں 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے…

پورے خطے پر قبضہ اسرائیل کا حق ہے، امریکی سفیر

اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بات انہوں نے امریکی تجزیہ کار ٹکر کارلسن کے…

بابر اعظم کو دوبارہ ٹاپ آرڈر پوزیشن نہیں دی جائے گی، ہیڈ کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح اشارہ دیا ہے کہ بابر اعظم کو دوبارہ اوپننگ پوزیشن نہیں دی جائے گی۔نیوزی لینڈ کے خلاف سپر ایٹ مرحلے کے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں مائیک ہیسن نے کہا کہ بابر اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی…