Latest National, International, Sports & Business News

مردم شماری نہیں کرانی تو وزیراعظم خود پیش ہوں، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے حکومت کو آئندہ برس مارچ سے مئی تک مردم شماری کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مردم شماری نہیں کرانی تو وزیراعظم خود عدالت میں پیش ہوں۔ مردم شماری از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی…

سلمان خان کا دوبارہ "رادھے موہن” بننے سے صاف انکار

ممبئی:  بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم “تیرے نام” کے سیکوئل میں اداکاری کرنے سے صاف منع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم “تیرے نام” کے سیکیول کی تیاریاں…

’’چائے والا‘‘ ارشد خان میوزک وڈیوکا بھی حصہ بن گیا

لاہور:  سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنیوالے ارشد خان مسلسل ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جارہے ہیں۔ گزشتہ شب ارشد خان المعروف چائے والے نے لاہور میں برائیڈل کوچیور ویک میں رن وے ماڈل کی حیثیت سے ڈیبیو کیا۔اور اب آخرکار ارشد خان خان پہلی…

بی پی ایل، بنگلہ دیش نے تازہ ترین فکسنگ الزام کی تحقیقات شروع کردیں

ڈھاکا:  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل میں سامنے آنے والے تازہ ترین فکسنگ الزام کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ گذشتہ روز رنگپور رائیڈرز کے جوپیٹر گھوش نے الزام عائد کیا تھا کہ ٹیم منیجر سانور نے انھیں ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی میچ فکسنگ کے…

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، احمد شہزاد نے کومیلا ویکنگز کو فتح دلادی

ڈھاکا:  بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں احمد شہزادکی برق رفتار ففٹی نے کومیلا ویکنگز کو بریسال بلز کے خلاف 8 وکٹ سے فتح دلادی، 143 رنز ہدف کے تعاقب میں امر القیس اور احمد شہزاد نے ٹیم کو 93 رنزکی ٹھوس بنیاد فراہم کی مگر کامیابی سے صرف 23ر نز…

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی

دبئی:  نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ سے 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد دوسری سے…

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن

کراچی:  پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد دس، پچاس، سو اور ہزار کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے جس کے…

امریکا کی اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت

واشنگٹن:  امریکا نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں پاکستان جانے میں احتیاط برتنے کا حکم دیا ہے۔ امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا…

پاناما کیس؛ وزیراعظم کے جواب اور تقاریر میں تضاد ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعطم نواز شریف کی جانب سے جمع کرائے گئے ضمنی جواب اور تقاریر میں تصاد ہے۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بنچ کر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد:  دسمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلیے سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمت…