براؤزنگ زمرہ
دنیا
ملائیشیا؛ لینڈ سلائیڈنگ میں 23 افراد جاں بحق اور 10 تاحال لاپتہ
کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا
کراچی: پاکستانی اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خردبینی ذرات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایلون مسک نے کئی نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے
نیویارک: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نامور غیر ملکی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کر دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
یوٹیوب نے اب ویڈیو پروسیسنگ ٹائم کی سہولت بھی پیش کر دی
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کو بہتر بنانے کےلیے کئی اقدامات سمیت ایک اور سہولت پیش کر دی ہے جس کے تحت یوٹیوبر اپنی ویڈیو اَپ لوڈ کرتے ہوئے اس کی پروسیسنگ اور اَپ لوڈنگ کا وقت بھی معلوم کرسکتے ہیں۔یہ سروس بالخصوص ان افراد کے لیے بہترین…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پیرو میں صدر کی برطرفی کے بعد پرتشدد مظاہرے، ہنگامی حالت نافذ
لیما: صدر پیڈرو کاسٹیلو کی معزولی کے بعد پیرو کی نئی حکومت نے پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کے لیے 30 روزہ ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ’’پولیس، مسلح افواج کے تعاون سے، ذاتی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کانگو میں سیلاب نے گاؤں کے گاؤں ملیا میٹ کردیئے؛ 141 ہلاکتیں
کنشاسا: افریقی ملک کانگو میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں 141 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ 10 سے زائد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو میں بارشوں کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہجوم نے دن دیہاڑے لڑکی کو اغواء کرلیا
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہجوم نے دن دیہاڑے 24 سالہ لڑکی کو گھر سے اغواء کرلیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تلنگانہ میں 40 سے زائد افراد پر مشتمل ہجوم نے 24 سالہ لڑکی کو گھر میں زبردستی گھس کر اسے اغواء کرلیا جو پیشے کے لحاظ سے ایک ڈینٹسٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زامبیا میں سڑک کنارے پھینکی گئیں 27 تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد
لوساکا: زامبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے 27غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ طور پر ان افراد کی موت راستے میں دم گھٹنے سے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روس امریکا قیدیوں کا تبادلہ؛ امریکی کھلاڑی کے بدلے روسی اسلحہ ڈیلر رہا
ماسکو: روس نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ، امریکی باسکٹ بال اسٹار برٹنی گرائنر کو امریکا میں قید روسی سابق اسلحہ ڈیلر وکٹر بوٹ کے تبادلے میں رہا کردیا۔قیدیوں کا تبادلہ ابوظبی ائرپورٹ پر ہوا۔ دونوں ممالک کے مابین قیدیوں کا تبادلہ گزشتہ 8 ماہ کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کریں گے: امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں، خدشہ ہے افغانستان پھر سے عالمی دہشت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش
بوسٹن: ایپل کا سب سے پہلا مکمل طور پر فعال ایپل 1 کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین، جس پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے، کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کے لیے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے حوالے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...