براؤزنگ زمرہ

دنیا

افغانستان سے فوجی انخلا کے لیے امریکا نے ایک نئی شرط رکھ دی

کابل(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ایک اعلی ترین فوجی افسرنے کہاہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کی واپسی کا انحصار تشدد میں کمی اور طالبان کے ساتھ فروری میں طے شدہ دیگر شرائط پرعملدرآمد پر ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے…
مزید پڑھ ...

ترک صدر نے آرمینیا کیساتھ جاری کشیدی میں آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا

انقرہ(مانیٹر نگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے آرمینیا کے ساتھ جاری کشیدی میں آذر بائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر نے دونوں ممالک کی کشیدگی میں آذر بائیجان کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ پیر کو سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کے خلاف سندھ حکومت کی اپیل پر سماعت…
مزید پڑھ ...

پیسوں کے لیے شام اور عراق میں مداخلت کی‘ مشیر خامنہ ای کا اعتراف

تہران (مانیٹر نگ ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے شام اور عراق میں مفت میں مداخلت نہیں کی بلکہ اس کے عوض ایران نے رقم حاصل کی ہے۔ایرانی عہدیدار نے یہ اعتراف ایک ایسے…
مزید پڑھ ...

بھارت سے جان چھڑانے کیلئے کشمیری چینی حکومت قبول کرنے کو تیار ہیں‘ فاروق عبد اللہ

سرینگر(کامرس ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت قبول کرنے کو…
مزید پڑھ ...

امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے…
مزید پڑھ ...

کووڈ 19کے پیش نظر جرمن پولیس کا مذبح خانوں پر چھاپہ

برلن (مانیٹر نگ ڈیسک)ان دنوں کووڈ 19 کے ساتھ ساتھ جرمن میڈیا کا مرکزی موضوع گوشت کی صنعت میں کام کرنے والوں کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ مذبح خانوں میں پھیلنے والا کورونا وائرس اور اس کے سبب پیدا ہونیوالی مہلک بیماری کووڈ 19…
مزید پڑھ ...

مذہبی آزادی میںمداخلت نہیں ہوتی‘جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

برلن (مانیٹر نگ ڈیسک)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔مغربی…
مزید پڑھ ...

واشنگٹن مشرق وسطی کے خطے میں امن کا حصول چاہتا ہے‘کیلی کرافٹ

نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں امریکی مندوبہ کیلی کرافٹ نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطی کے خطے میں امن کا حصول چاہتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ملک کو سزا دی…
مزید پڑھ ...

سعودی جلاوطن رہنماؤں کا اپوزیشن جماعت کا اعلان‘سیاسی اصلاحات کیلئے دبائو

ریاض(مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے…
مزید پڑھ ...

سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈی نینس کی کمپلینٹ پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی سنتھیا رچی کے خلاف قذف آرڈی نینس کی کمپلینٹ پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ جمعرات کو ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے رحمان ملک کی درخواست پر سماعت کی…
مزید پڑھ ...

عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں، مراد سعید

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عدالت سے قرار دئیے جانے والے کسی جھوٹے، کرپٹ یا بددیانت شخص کا اعتبار ممکن نہیں۔ اپنے بیان میں مراد سعید نے کہاکہ نواز…
مزید پڑھ ...