براؤزنگ زمرہ

کھیل

کیویز نے مالنگا کا حملہ پسپا کردیا، 1وکٹ سے کامیاب

کارڈف: چیمپئنز ٹرافی میں کیویز نے مالنگا کے تابڑ توڑ حملوں کو پسپا کردیا، انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے میدان مارلیا، 139 رنز کا ہدف 9 وکٹ پر حاصل کیا۔ ناتھن میک کولم 32 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، لسیتھ مالنگا نے 4 اور شمندا ایرنگا…
مزید پڑھ ...

انڈین کرکٹ بورڈ نے راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی: انڈین کرکٹ بورڈ نے ہنگامی اجلاس میں راجھستان رائلز کے مالک راج کندرا پر پابندی عائد کردی۔ بی سی سی آئی نے راجھستا ن رائلز کے مالک اور معروف اداکارہ شیلپا شیٹھی کے شوہر کو معطل کرتے ہوئے ان کے کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ لینے پر…
مزید پڑھ ...

غلط اپیل پر ویسٹ انڈین وکٹ کیپر دنیش رام دین پر 2 میچوں کی پابندی عائد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے دوران غلط اپیل کرنے پر ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر دنیش رام دین پر 2 میچوں کی پابندی اور میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے۔ دنیش رام دین نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور ویسٹ…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی کے ’’مارو یا مرجاؤ‘‘ کے مقابلے میں جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کیلئے 235 رنزکا ہدف

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لئے 235 رنز کا ہدف دیا ہے، دونوں ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں رہنے کے لئے اس میچ کو جیتنا لازمی ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
مزید پڑھ ...

پروٹیز سے مقابلہ، پاکستان بیٹنگ آرڈر میں چھیڑ چھاڑ نہیں کریگا

برمنگھم: پاکستانی کرکٹ ٹیم لندن سے ایک بار پھر برمنگھم پہنچ گئی، ہفتے کو آرام کو ترجیح دی، اتوار کی دوپہر پریکٹس سیشن رکھا گیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پیرکو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا میچ ہونا ہے، ویسٹ انڈیز سے شکست کے باوجود بیٹنگ آرڈر میں…
مزید پڑھ ...

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرز:ارجنٹائن اور کولمبیا کا مقابلہ برابر

بیونس آئرس: فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرزکے جنوبی امریکن گروپ میں ارجنٹائن اور کولمبیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ بیونس آئرس میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، پہلے ہاف میں میزبان ٹیم کے اسٹار اسٹرائیکر لیونل میسی نے دیگر…
مزید پڑھ ...

پی او اے کے متوازی دھڑوں میں پابندیوں کا مقابلہ شروع

لاہور: پی او اے کے متوازی دھڑوں میں ایک دوسرے پر پابندیاں لگانے کا مقابلہ شروع ہوگیا۔ عبوری کمیٹی نے لاہور میں جنرل(ر) عارف حسن کی زیر سربراہی گذشتہ روزمنعقدہ اجلاس میں شرکت کرنے والی اسپورٹس تنظیموں پر5 سالہ پابندی کا اعلان کردیا، دوسری…
مزید پڑھ ...

مختصر وقت میں دورے پرجانا ممکن نہیں تھا، عامر اطلس

کراچی: ایشین اسکواش چیمپئن عامراطلس خان نے کہا ہے کہ میں مکمل طور پر فٹ اورکسی بھی عالمی مقابلے میں شرکت کی بھرپور قوت اور صلاحیت رکھتا ہوں. پی ایس بی کے صدر کا شکریہ جنھوں نے میرے اصولی موقف کو تسلیم کرتے ہوئے عالمی ٹیم اسکواش چیمپئن شپ…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی؛ سری لنکا کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف

کارڈف: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں سری لنکن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے۔ صوفیا گارڈن کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ میں سری لنکن کپتان ایجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم کمار…
مزید پڑھ ...

سرینا ولیمز نے ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پیرس: امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے روس کی ماریا شراپووا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فرنچ اوپن کے ویمن سنگلز کے فائنل میں سرینا ولیمز نے دفاعی چیمپئن ماریا شراپووا کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دی اور اپنے کیریئر کا 16 گرینڈ…
مزید پڑھ ...

پی ایس بی کے علامہ اقبال ہاسٹل میں آسیب کی اطلاعات، پلیئرز خوفزدہ ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے علامہ اقبال ہاسٹل کی چوتھی منزل پر آسیب کی اطلاعات سے کھلاڑی اور عملے کے ارکان خوفزدہ ہیں۔ ہاسٹل میں ملکی وغیر ملکی کوچز سمیت قومی کھلاڑی رہائش اختیار کرتے ہیں، انھیں یہاں بورڈ کی طرف سے ہر قسم کی مراعات…
مزید پڑھ ...

فرنچ اوپن فائنل، ماریا شراپووا،سریناکا سامنا کرنے کیلیے بے چین

پیرس: ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر ماریا شراپووا ہفتے کو فرنچ اوپن فائنل میں سرینا ولیمز کا سامنا کرنے کیلیے بے چین ہیں۔ دفاعی چیمپئن، سیکنڈ سیڈ اور رولینڈ گیروس پر ناقابل شکست12میچزکے باوجود26 سالہ روسی پلیئر مسائل کا شکار نظر آتی ہیں،حریف…
مزید پڑھ ...