براؤزنگ زمرہ

قومی

لندن میں پریشانی کا سامنا نہیں اگرمقدمات کا سامنا کرنا پڑا توخندہ پیشانی سے کریں گے، خالد مقبول…

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لندن میں ایم کیو ایم کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں اور اگر کسی حوالے سے مقدمات کا سامنا کرنا پڑا تو خندہ پیشانی سے کریں گے کیونکہ ایم کیو ایم عدلیہ کا احترام کرنے…
مزید پڑھ ...

حکومت کی صدارتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن سے درخواست

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ 6 اگست کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کی جائے۔ وزارت قانون وانصاف كی جانب سے الیكشن كمیشن كو لکھے گئے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ چونکہ رمضان المبارک كے آخری عشرے میں…
مزید پڑھ ...

جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہیں، خیبر پختونخوا حکومت

اسلام آباد: خیبر پختونخوا حكومت نے الیكشن كمیشن كو صوبے میں بلدیاتی انتخابات كرانے كے لئے خط لكھ دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے چیف سیكریٹری كی جانب سے سیكریٹری الیكشن كمیشن اشتیاق احمد خان كو لکھے گئے خط میں صوبائی حكومت نے صوبے میں بلدیاتی…
مزید پڑھ ...

بجلی کے حوالے سے آئندہ خیبر پختونخوا حکومت کو احتجاج نہیں کرنا پڑے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزير پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صوبہ خيبر پختونخوا ميں ہائيڈل بجلی كے حوالے سے بہت وسائل موجود ہيں جن كو بروئے كار لانے كی ضرورت ہے۔ خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کے بعد صحافيوں سےبات چیت كرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے لئے 6 ناموں کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے صدارتی امیدوار کے لئے 6 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد میں صدارتی امیدوار كے ناموں كا جائزہ لینے كے لئے وزیر اعظم نواز شریف كی زیر صدارت پارٹی كے سینئر رہنماؤں كا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم…
مزید پڑھ ...

کراچی: ٹیکسی ڈرائیور قتل کیس؛ مزید 3 رینجرز اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹیکسی ڈرائیورکے قتل کے الزام میں رینجرزکے 3 اہلکاروں کو 22 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دے دیا ہے۔ پولیس نے رینجرز اہلکار برکت، نذیراور وقارکو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر پولیس نے…
مزید پڑھ ...

کراچی میں رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی: شہر میں پولیس کی زیرحراست ملزمان کی تشدد سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم دوران حراست ہلاک ہو گیا۔ ایس ایچ او سچل کے مطابق رینجرز پر فائرنگ کے الزام میں بلال عرف ملا کو 17 جولائی کو…
مزید پڑھ ...

ای اوبی آئی کیس؛ سپریم کورٹ کا ڈی ایچ اے کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

اسلام آ باد: ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں سپریم کورٹ نے 22 ارب روپے ادا نہ کرنے پر ڈی ایچ اے راولپنڈی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ای او بی آئی اسکینڈل کی سماعت کی، اس موقع…
مزید پڑھ ...

رینجرز نے پہلی بار لاپرواہی نہیں کی، سرفراز شاہ کیس میں بھی ایسا ہی ہوا تھا، چیف جسٹس

اسلام آ باد: کراچی ميں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیئے ہیں کہ رینجرز نے پہلی بار لاپرواہی نہیں کی، سرفراز شاہ کیس میں بھی ایسا ہی ہوا…
مزید پڑھ ...

ناقص معلومات دینے پروزیراعظم چیئرمین این ایچ اے پربرہم

اسلام آ باد: وزیراعظم نوازشریف نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین حامدعلی خان کی اپنے ادارے کے حوالے سے بریفنگ کے دوران ناقص معلومات دینے پرشدید ناراضی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین صاحب! مجھے ایساکہتے ہوئے افسوس ہورہاہے کہ آپکی…
مزید پڑھ ...

سرتاج عزیز سوشل میڈیا پر فیورٹ صدارتی امیدواربن گئے

اسلام آباد: وزیراعظم کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کے مشیرسرتاج عزیزکے آئندہ صدر پاکستان بننے کی اطلاعات پرسوشل میڈیا فیس بک پران کی پوتی شرمین عزیزکوسہیلیوں کی طرف سے مبارک بادکے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سرتاج عزیزکے بیٹوںکو بھی والد…
مزید پڑھ ...

پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو میجر جنرل(ر) محمد جاوید نے استعفیٰ دیدیا

کراچی: پاکستان اسٹیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میجر جنرل(ر) محمد جاوید نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع کے مطابق کے ایس ایس سی کی جانب سے بجلی کاٹے جانے کے بحران کے بعد محمد جاوید دو روز قبل17 جولائی کو اسلام آباد روانہ ہوگئے تھے ۔ جہاں انھیں وزارت…
مزید پڑھ ...