براؤزنگ زمرہ
قومی
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم، کابینہ اراکین نااہل ہونگے، فواد چوہدری
لاہور: تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرتی اور آج فنڈز نہیں دیتی تو وزیر اعظم اور کابینہ کے اراکین پانچ سال کے لیے نااہل ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آئین بنانے والوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی منا رہی ہے، آئین بنانے والوں کو سیاسی دور اندیشی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ قوم آج 1973 کے آئین کی گولڈن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پنجاب میں الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے متعلق سمری پیش کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپیکر قومی اسمبلی نے آئینِ پاکستان 1973 کی یادگار کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں میں ایس ایم ڈیز نصب کر دی گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے صدر دروازے پر 1973 کے آئین کی منظوری کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم کی آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو بی این اے کے بانی کی گرفتاری پر مبارکباد پیش کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ حساس ادارے نے شاندار آپریشن کے ذریعے بی این اے سربراہ کو گرفتار کیا، یہ آپریشن ہمارے اداروں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عدلیہ مخالف قرار داد کی واپسی کیلئے وزیراعظم، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط
عدلیہ مخالف منظور کردہ قرار داد کی واپسی کے لئے وزیراعظم اور سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا ہے۔خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے، خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن عمل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج
لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے نگران حکومت کو تقرر و تبادلوں کے مکمل اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔عدالت میں درخواست تحریک انصاف کی جانب سے فواد چودھری نے دائرکی جس میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب اور دیگر کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس: شہباز شریف، احد چیمہ نے بریت کی درخواستیں دائر کر دیں
آشیانہ اقبال ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور احد چیمہ نے لاہور کی احتساب عدالت میں بریت کی درخواستیں دائر کر دیں۔وکیل امجد پرویز نے شہباز شریف اور احد چیمہ کی بریت کی درخواستیں دائر کیں۔درخواست میں مؤقف اختیار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نگراں حکومت کا جانے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا۔جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ایل ڈی اے کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے ایل ڈی اے کو ماسٹر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی و آئینی بحران پیدا ہوگا: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائے گا، سپریم کورٹ کے از خود…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آٹھ مقدمات: عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع
جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی اور لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا پر حملے سمیت 8 کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کر دی گئی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...