براؤزنگ زمرہ

قومی

تحریک انصاف کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے وفاقی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خصوصی خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کے 4 اپریل کے اجلاس کے شرکاء،…
مزید پڑھ ...

ہنگامہ آرائی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے 75 کارکنوں کو پیش کیا گیا۔اس موقع…
مزید پڑھ ...

فواد چودھری کی ریڈ زون کے داخلی راستے کھلوانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ریڈ زون کھلوانے کی استدعا مسترد کر دی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری معمول کے کیس کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی عدالت میں پیش ہوئے۔فواد چودھری نے عدالت کو بتایا کہ ریڈ…
مزید پڑھ ...

توشہ خانہ دیکھ بھال سے متعلق انتظام اور انصرام بل متعارف

توشہ خانہ دیکھ بھال سے متعلق انتظام اور انصرام بل 2023ء ایوانِ بالا میں متعارف کروا دیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کی صدارت کی، اس موقع پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں بل پیش کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے…
مزید پڑھ ...

عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم امتناعی کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی سے متعلق کیس میں چیئرمین پیمرا سلیم بیگ اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری کر دئیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود…
مزید پڑھ ...

بلوچستان کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 بچے جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقوں چمن اور قلعہ عبداللہ میں گزشتہ شب 10 بج کر ایک منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…
مزید پڑھ ...

بجلی صارفین پر 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں نیپرا نے حکومتی درخواست…
مزید پڑھ ...

سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی: عطاء تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سرکلرز سے ججز کے آرڈر کی نفی غلط، قوم ون مین شو قبول نہیں کرے گی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ اگر بنچ ایسے ہی ٹوٹتے اور بنتے رہیں تو…
مزید پڑھ ...

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی ارشاد اللہ نے جام شہادت نوش کیا۔آئی…
مزید پڑھ ...

اے ٹی سی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کے ناقابل وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت…
مزید پڑھ ...

حکومتی اتحاد کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے کی درخواست دائر کریں گی، حکومتی اتحاد کی…
مزید پڑھ ...

عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی حد تک مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائی گئی جو آئی جی اسلام آباد…
مزید پڑھ ...