براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پاکستان بہترین کاروباری کارکردگی والے 10 بہترین ممالک میں شامل

واشنگٹن:  عالمی بینک نے مختلف ممالک کے اقتصادی واصلاحاتی اقدامات و ایجنڈے کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں بہترین کاروباری کارکردگی پر نیوزی لینڈ پہلے، سنگاپور دوسرے، ڈنمارک تیسرے، چین 5 ویں اور پاکستان 8 ویں نمبر پر رہا۔…
مزید پڑھ ...

پاکستانی معیشت بحران سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف چیف

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف کرسٹین لوگارڈ نے پاکستانی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق آئی ایم ایف چیف…
مزید پڑھ ...

اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں 10 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر میں 10 روپے کا سکہ جاری کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری ہونے والا نیا سکہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ…
مزید پڑھ ...

ریئل اسٹیٹ ایجنٹس نے پیر سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی:  ملک بھرکی ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کی تنظیموں نے جائیدادوں کی دہری ویلیوایشن کیخلاف پیر 24اکتوبر سے ملک گیر احتجاجی تحریک اور مظاہرے شروع کرنے کا اعلان کر دیا، احتجاجی حکمت عملی کے تحت ایف بی آر کے دفاتر کا گھیراؤ بھی کیا جائیگا۔ اس…
مزید پڑھ ...

اعلیٰ معیارکا پٹرول بیچنے کی مہلت میں 15روز کا اضافہ

کراچی:  وفاقی وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل نے ملک میں بہتر معیار کے نئے پٹرول آراواین 92 کی فروخت کیلیے پٹرولیم ڈیلرز کو 15روز کی اضافی مہلت دے دی ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ پی ایس او…
مزید پڑھ ...

کراچی چیمبر نے بھی کاروبار اور شادی ہالز کی جلد بندش رد کردی

کراچی:  ایوان تجارت وصنعت کراچی نے تجارتی تنظیموں سے مشاورت کے بعد حکومت سندھ کی جانب سے دکانیں، شاپنگ سینٹر 7 بجے اور شادی ہالز 10بجے بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹیں اور تجارتی مراکز 9 بجے، شاپنگ مال 10بجے…
مزید پڑھ ...

ایچ بی ایل کا 9 ماہ میں منافع 25.8 ارب روپے تک پہنچ گیا

کراچی:  ایچ بی ایل کو سال 2016کے پہلے 9ماہ میں 25.8ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ہوا جبکہ فی حصص آمدن 17.47 روپے رہی۔ بینک نے مالیاتی نتائج کے ساتھ تیسری سہ ماہی کے لیے 3.5روپے فی حصص (35فیصد) ڈیویڈنڈ کا بھی اعلان کیا ہے، ایچ بی ایل…
مزید پڑھ ...

دکانیں جلد بند کرانے کا فیصلہ واپس لینے کیلیے48 گھنٹے کا الٹی میٹم

لاہور:  آل پاکستان انجمن تاجران کی طرف سے سندھ حکومت کی شام 7 بجے دکانیں بند کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے 28 اکتوبر کو کراچی میں ملک گیر کنونشن بلانے کا اعلان کر دیاگیا ہے۔ مرکزی سیکریٹری جنرل نعیم میر کا کہنا ہے کہ حکومت…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے امریکا سے ٹیکسٹائل مارکیٹ تک ترجیحی رسائی مانگ لی

کراچی / اسلام آباد:  پاکستان نے امریکا سے ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے لیے اس کی ٹیکسٹائل مارکیٹ تک ترجیحی رسائی مانگ لی۔ پاک امریکا ٹریڈاینڈ انویسٹمنٹ فریم…
مزید پڑھ ...

عاشورہ، ہفتہ وارافراط زر کی شرح میں 0.14 فیصد اضافہ

کراچی:  عاشورہ کے موقع پر ٹماٹر، چکن اور دال چنا سمیت بعض اشیا کی طلب بڑھنے کے نتیجے میں افراط زر کی شرح گزشتہ ہفتے 0.14 فیصدبڑھ گئی۔ پاکستان بیورو شماریات کے مطابق 13 اکتوبر 2016 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمتیں ملک میں…
مزید پڑھ ...

ٹیلی کام کمپنیوں کو تھری وفورجی سے98 ارب روپے آمدن

اسلام آباد:  پاکستان میں صارفین کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کے استعمال کی مد میں مجموعی طور پر 98 ارب روپے خرچ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے…
مزید پڑھ ...