بجلی 2.76 روپے سستی ہونے کا امکان، صارفین کو 18 ارب کا ریلیف ملے گا

اسلام آباد: 

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے بجلی 2 روپے 76 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی جس سے کراچی کے علاوہ ملک بھرکے بجلی صارفین کو18ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔

تبصرے بند ہیں.