براؤزنگ زمرہ
تجارتی
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد:
حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا اور مئی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دنیا کا سب سے مہنگا 57 لاکھ کا تکیہ
لندن:
کہتے ہیں کہ نیند کانٹوں پر بھی آجاتی ہے لیکن بعض افراد بے خوابی کے اس قدر شکار ہیں کہ وہ اس کی کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہیں اور انہی کے لیے دنیا کا مہنگا ترین تکیہ بنایا گیا ہے جو آپ کو پرسکون نیند سلاسکتا ہے۔
اس تکیے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایزی پیسہ کے ذریعے یوٹیلٹی اسٹورزسے خریداری ممکن بنانے کا معاہدہ
کراچی:
ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ساتھ ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر موبائل منی سروس ایزی پیسہ کی فراہمی کا معاہدہ طے کرلیا ہے۔
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی
اسلام آباد:
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی.
نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زرمبادلہ ذخائر میں 17 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی
کراچی:
پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 17 کروڑ 60لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق14اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21ارب 56 کروڑ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کاٹن سیزن 2016-17 روئی کی پیداوار9.8 فیصد بڑھ کر1.07 کروڑ گانٹھ تک پہنچ گئی
راچی / ملتان:
کاٹن سیزن 2016-17 ختم ہوگیا، ملک میں روئی کی پیداوار9.81 فیصد کے اضافے سے 1 کروڑ 7 لاکھ 27 ہزار 182 گانٹھ رہی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے حتمی اعداد و شمار جاری کر دیے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
جولائی تا مارچ ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری1 ارب 60 کروڑ ڈالر سے تجاوز
کراچی:
پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کزن پریانکا چوپڑا کے نقش قدم پر چلنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس…
اسلام آباد:
عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ سال 2017 میں اس کی شرح نمو 5.2فیصد رہے گی تاہم ملک میں پائیدار وشمولیتی ترقی اور تخفیف غربت کے لیے نجی شعبے کی وسیع تر سرمایہ کاری کے ساتھ طویل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چینی تاجروں نے سندھ میں بھاری سرمایہ کاری کی پیشکش کردی
کراچی:
چین کے شہر ٹیان جن کے سرمایہ کاروں نے سندھ میں اسپیشل ٹیکسٹائل پارک کے قیام، اسٹیل، پیٹروکیمیل، بلڈنگ مٹیریل سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔
یہ عندیہ ٹیان جن میونسپل گورنمنٹ کے وائس چیئرمین برائے خارجہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان اور ایران نے بینکاری روابط کے معاہدے پر دستخط کردیے
کراچی:
اسٹیٹ بینک پاکستان کا ایران کے مرکزی بینک کے ساتھ بینکاری اور ادائیگی کے انتظام کا معاہدہ طے پاگیا ہے، بینک دولت پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران مرکزی بینک کے درمیان بینکاری و ادائیگی کے انتظامات کے معاہدے پر تہران میں دستخط کیے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سونا 200 روپے کے اضافے سے 51 ہزار200 روپے تولہ ہوگیا
کراچی:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1288 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور 172 روپے کا اضافہ ہوگیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آٹو مکینکا دبئی میں7 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
کراچی:
دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔
میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...