براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 17 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی کے نتیجے میں 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ پیر کے روز کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 565…
مزید پڑھ ...

سی پیک سے پسماندہ علاقوں میں غربت ختم ہوگی، احسن اقبال

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری پسماندہ علا قوں میں کی جارہی ہے جو کہ پسماندہ علاقوں میں غربت کو ختم کر کے پائید ار ترقی کے لیے مواقع پیدا کر رہا ہے۔ احسن اقبال نے کہاکہ سی…
مزید پڑھ ...

عیدالفطر پر بینکوں کی 5 چھٹیاں ہفتہ تا بدھ بند رہیں گے

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28جون 2017تک بند رہیں گے جبکہ 25 جون اتوار اور 24جون ہفتہ کو…
مزید پڑھ ...

پنجاب کابینہ نے پنجاب تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور:  پنجاب کابینہ نے 1200 میگاواٹ گیس پاور پراجیکٹ کے لیے پنجاب تھرمل پاور کمپنی لمیٹڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 1200 میگاواٹ گیس پاور پراجیکٹ…
مزید پڑھ ...

لاہورمیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیکٹری پرچھاپا؛ لاکھوں گندے انڈے برآمد

لاہور:  ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے انڈوں سے پاوڈر بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے 11 لاکھ انڈے برآمد کر لیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رات گئے لاہورکے علاقے مانگا منڈی کے قریب خراب انڈوں سے پاوڈربنانے والی فیکٹری…
مزید پڑھ ...

مشرق وسطیٰ میں بحران، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

راچی:  سعودی عرب اور دیگر ممالک کی جانب سے قطر سے تعلقات ختم کرنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو کمی ہوئی۔ امریکی آئل ڈبلیو ٹی آئی کے جولائی میں فراہمی کے لیے نرخ 32 سینٹ یا 0.67 فیصد گھٹ 47.34ڈالر فی بیرل ہوگئے جبکہ یورپی آئل…
مزید پڑھ ...

گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 4081 پوائنٹس کی ریکارڈ کمی

کراچی:  پاکستان اسٹاک مارکیٹ گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی تاریخ کی بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس4ہزار سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 52600 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح سے گھٹ کر 48500 پوائنٹس کی…
مزید پڑھ ...

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، رمضان میں فیکٹریاں بند کرنے کا انتباہ

کراچی:  سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری نے کے الیکٹرک کی جانب سے گزشتہ روز رات 12بجے سے صبح 12بجے تک 12گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے شام 7بجے سے رات 9 بجے اور12بجے کی درمیانی شب سے…
مزید پڑھ ...

مئی میں مہنگائی 5.02 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد:  ملک میں رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 4.18 فیصد اضافہ ہوا جبکہ مئی میں مہنگائی 5.02فیصد بڑھ گئی۔ شماریات بیورو کے چیف شماریات آصف باجوہ نے ماہانہ پریس…
مزید پڑھ ...

رمضان میں بدترین لوڈ شیڈنگ سے جنریٹرزکی فروخت بڑھ گئی

کراچی:  رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ اورگرمی کے مارے شہریوں نے جنریٹرز کی خریداری شروع کردی، شہر کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے دوران مسلسل چلائے جانے کی وجہ سے جنریٹرز خراب ہوگئے جس سے جنریٹرز مرمت کرنے والوں کی بھی چاندی ہوگئی۔
مزید پڑھ ...

حصص مارکیٹ ؛ منافع کیلیے بڑے پیمانے پر فروخت ، انڈیکس 52000 سے نیچے

کراچی:  منافع کیلیے فروخت اور غیرملکیوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر سرمائے کا انخلا کرنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔ جس سے انڈیکس کی52000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گرگئی جبکہ…
مزید پڑھ ...

چینی کمپنی کی سندھ میں بسیں چلانے میں دلچسپی

کراچی:  چیئرپرسن سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ ناہید میمن سے منگل کو چینی کمپنی یو ٹانگ بس اینڈ چائنا آپریٹرز کے 11رکنی وفد نے ایس بی آئی آفس میں ملاقات کی اور کراچی سمیت سندھ میں انٹرسٹی بسوں اور انٹرا سٹی بسوں کو چلانے کے لیے سرمایہ کاری…
مزید پڑھ ...