براؤزنگ زمرہ

تجارتی

جھنگ پاور پلانٹ سے بجلی پڑوسیوں کو بھی بیچ سکیں گے، شہباز شریف

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ چین کی کمپنی کے ساتھ 1263 میگاواٹ کے بجلی کے منصوبے کے حوالے سے معاہدہ ایک اور بڑا اقدام ہے جو لوڈشیڈنگ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پنجاب حکومت اورچین کی توانائی کمپنی چائنہ مشینری…
مزید پڑھ ...

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی سربراہی میں نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی، سینٹرل پاور…
مزید پڑھ ...

سونے کی قیمتوں میں50روپے تک کا اضافہ

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں پلاسٹک کھانے والی فنگس دریافت

بیجنگ:  کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔ پوری دنیا کی فضا، پانی،…
مزید پڑھ ...

بینک آف چائنا کو پاکستان میں کاروبار کی اجازت مل گئی

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک آف چائنا کو پاکستان میں کاروبار شروع کرنے کی اجازت دے دی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بینک آف چائنا سی پیک منصوبوں کی سرمایہ کاری کے لیے اسپیشلائزڈ بینکاری خدمات فراہم کرنا…
مزید پڑھ ...

ملک میں کہیں پٹرولیم مصنوعات کی قلت نہیں، پی ایس او

کراچی:  پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں کہیں بھی فیول کی قلت کا سامنا نہیں ہے۔ کمپنی کے پاس پٹرولیم مصنوعات کے خاطر خواہ ذخیرہ موجود ہے اور پی ایس او کے تمام ڈپوز ملک بھر میں ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے…
مزید پڑھ ...

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح4.3فیصدرہ گئی

لندن:  برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے،…
مزید پڑھ ...

چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کر دیا

شنگھائی:  فرانس اور جرمنی کے بعد چین نے بھی پٹرول اور ڈیزل کاروں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے تاہم اس حوالے سے تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا۔ نائب وزیر صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی زن گیوبن نے شمالی شہر تیان جن میں فورم سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

امریکا میں حبیب بینک پر جرمانے میں 400 ملین ڈالر کمی

نیویارک:  امریکا میں مبینہ طورپر دہشت گردوں کے مالی امور اور منی لانڈرنگ کے الزام میں حبیب بینک کی شاخ کوبند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔  نیویارک میں حبیب بینک کی شاخ 40سال سے کام کررہی تھی، امریکی وزارت خزانہ نے حبیب بینک پر 225 ملین…
مزید پڑھ ...

ملک میں پیاز کا بحران شدید ہونے کا خدشہ

کراچی:  پیاز کی قلت کے سبب قیمتوں کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ عید کی تعطیلات کے فوری بعد کراچی سبزی منڈی میں پیاز کی تھوک قیمت 4200 روپے فی من تک پہنچ گئی تھی جس کے بعد خوردہ سطح پر پیاز 100سے 120روپے کلو قیمت پر فروخت کی گئی تاہم…
مزید پڑھ ...

سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی:  سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ گزشتہ روز تیسرے دن بھی جاری رہا۔ عالمی قیمتیں بڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ روز سونے کی تولہ قیمت450 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 650 روپے تک پہنچ گئی جو عید سے پہلے 51ہزار روپے…
مزید پڑھ ...

سی پیک اقتصادی زونز سے متعلق وسیع تر مشاورت پر زور

لاہور:  پاک چین جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی صدر شاہ فیصل آفریدی نے چیمبر کے موجودہ صدر وانگ زہائی کے ساتھ ماہانہ اقتصادی جائزہ اجلاس کے دوران کہا کہ سی پیک اسپیشل اکنامک زونز کی تعداد اور مقامات کے تعین کے لیے اقتصادی…
مزید پڑھ ...