پاکستان میں پلاسٹک کھانے والی فنگس دریافت

بیجنگ: 

کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔

پوری دنیا کی فضا، پانی، سمندر اور زمین پر پلاسٹک کی موجودگی ایک زبردست چیلنج بنی ہوئی ہے اور پلاسٹک کو تلف کرنے کی کئی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ اسی لیے اب چینی ماہرین نے پاکستان کوڑے سے ملنے والی ایک فنگس کو تبدیل کر کے اسے پلاسٹک تلف کرنے کے قابل بنایا ہے۔

تبصرے بند ہیں.