براؤزنگ زمرہ

تجارتی

ڈالر روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پر

آج ایک بارپھرانٹربینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ہے۔ جمعے کے روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالرکی قدرمزید بڑھ کر149 روپے 30 پیسے کی نئی بلندترین سطح…
مزید پڑھ ...

ڈالرکی اونچی اڑان، ریٹ 147 تک جا پہنچا

انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت 5 روپے 60 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3 روپے بڑھ گئی اور دونوں ریٹ 147 روپے پر جا پہنچے۔ سٹاک مارکیٹ میں 430 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں‌ آئی.سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران 430 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی،…
مزید پڑھ ...

زکوة کٹوتی کیلئے تمام بینک 7 مئی کو عوام کیلئے بند رہیں گے

بینک کھاتوں سے زکوة کٹوتی کل ہو گی، سٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک عوام کے لئے بند رہیں گے۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے زکوة نصاب کے اعلان کے بعد اب سٹیٹ بینک نے بھی اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کل تمام بینک کھاتوں سے زکوة کٹوتی ہو گی…
مزید پڑھ ...

2020 تک پاکستان کی معاشی ترقی خطے میں سب سے کم رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق 2019 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 فیصد تک رہے گی جب کہ 2020 میں بھی پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہے گی اور اس لحاظ سے پاکستان کی معاشی شرح نمو خطے میں سب سے کم رہے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ…
مزید پڑھ ...

مہنگائی کا 5سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک میں مہنگائی کے طوفان نے 5سال کا ریکارڈ توڑ دیا،مہنگائی  کی شرح 9 اعشاریہ 41 فی فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں ایک اعشاریہ 42 فیصد اضافہ ہوا، مارچ میں مہنگائی کی…
مزید پڑھ ...

نیشنل بینک کے ڈپازٹس دوکھرب سے زائد ہو گئے

نیشنل  بینک نے سال 2018 کیلئے مالی نتائج کا اعلان کردیا جس کے مطابق بینک کی آمدن13.6فیصد اضافے سے 96.9 ارب روپے رہی جبکہ مجموعی ڈپازٹس 2کھرب روپے کی سطح سے زائد ہوگئے۔مالی نتائج کا اعلان 70ویں سالانہ اجلاس  میں کیا گیا جس میں حصص یافتگان…
مزید پڑھ ...

انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

کراچی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کی جائے، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں آخری 2 روز باقی ہیں، پاکستان ٹیکس بار…
مزید پڑھ ...

فی یونٹ بجلی 62پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا کو ارسال

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ’سی سی پی اے‘نے نیپرا کو جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی کی قیمت62پیسے بڑھانے کی درخواست کردی ہے۔ نیپرا کل 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ پاور ڈویژن کے ذیلی ادارےکی درخواست کے مطابق جولائی…
مزید پڑھ ...

شادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:  ہائیکورٹ میں فائننس ایکٹ میں ترمیم اورشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا اقدام چیلنج کردیا گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں راؤطارق اسلام نے اے کے ڈوگرہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے فائننس ایکٹ میں ترمیم اورشادی ہالوں سے اضافی ٹیکس وصولی کا…
مزید پڑھ ...

بہتر معیشت کیلیے پہلے 100 روز میں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، اسد عمر

اسلام آباد:  تحریک انصاف کے رہنما اورممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو معیشت کے استحکام کیلیے پہلے 100 دنوں میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔ ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے معاشی پالیسی کے نکات پیش کرتے…
مزید پڑھ ...

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی:  پرامن انتخابی عمل اور متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 127 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ ڈالر کی اونچی اڑان کو انتخابات کے بعد بریک لگ…
مزید پڑھ ...