Latest National, International, Sports & Business News

چین میں پھنسنے والے پاکستانیوں کو فی کس ایک لاکھ روپے ہرجانہ دینے کا حکم

اسلام آباد: 

سپریم کورٹ نے شاہین ایئرلائن کو چین میں پھنسنے والے تمام مسافروں کو فی کس ایک لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.