براؤزنگ زمرہ
دلچسپ و عجیب
بھارت میں کورونا کے دوران چڑیل نکل آئی
نئی دہلی (فارن ڈیسک )کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاو¿ن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے جب کہ لوگوں نے اسے بے حد غیر سنجیدہ لیا ہوا ہے، لاک ڈاو¿ن کے باوجود بھی لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آن لائن شادیوں میں چین سب سے آگے
بیجنگ (نیٹ نیوز )کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کے امور کو ٹھپ کر رکھا ہے وہیں کئی تقریبات بھی کھٹائی میں پڑ گئی ہیں جن میں زیادہ تر شادیاں ہیں، کورونا وائرس کے پیش نظر سماجی دوری کی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات کے لیے شادی ہالز اور مجمعے کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سنگاپور میں روبوٹ کتے سوشل ڈسٹنس پر عملدرآمد کرائیں گے
کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔سنگاپور میں بھی حکام نے احتیاطی تدابیر پر عمل کرانے کے لیے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
دل والے دلہنیا لے جائیں گے
دہلی (فارن ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیےدنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاو¿ن اور جزوی کرفیو نافذ کیا گیا ہے اور لوگوں کو اپنے گھروں میں ہی رہنے کی ہدایات کی جا رہی ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
واٹس ایپ پر جھوٹی خبروں کے پھیلاﺅ میں 70 فیصد کمی
نیو یارک (نیٹ نیوز )عالمگیر وبا کورونا وائرس کے دنیا بھر میں پھیلنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹس پر بھی کورونا سے متعلق جعلی معلومات اور جھوٹی خبروں کا پھیلاو¿ عروج پر ہے، سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز کی جانب سےکورونا وائرس…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پہلے ٹیسٹ کراﺅ، بیوی نے شوہر کو گھر آنے سے روک دیا
نئی دہلی (نیٹ نیوز ) کورونا وائرس نے دنیا کے تقریباً تمام ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور وائرس سے متاثر ہو کر اب تک ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔وائرس کے پھیلاو¿ کی وجہ سے تمام تر لوگوں کے دلوں میں ایک خوف سا بیٹھ گیا ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر 500مرتبہ SORRYلکھنے کی سزا
نئی دہلی (نیٹ نیوز )کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے دنیا بھر میں لاک ڈاو¿ن کیا گیا ہے جب کہ لاک ڈاو¿ن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے کی جانب سے بھی سخت رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔بھارت میں لاک ڈاو¿ن کے بعد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا کا خوف ، بھارت میں آن لائن شادی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاو¿ن نافذ ہونے کے باعث بھارت میں جہاں عام کاوروبار زندگی مفلوج ہے اور یومیہ اجرت کرنے والے کروڑوں افراد سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں۔وہیں بھارت میں لاک ڈاو¿ن کے باعث شادی کی تقریبات بھی نہیں ہو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
الو سے کورونا کا علاج ، پولیس ”علاج “ سے بابا جی ”صحتیاب“
نئی دہلی (نیٹ نیوز )اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے وہیں متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس پر جعلی معلومات اور علاج و معالجہ کی بھی بھرمار ہے ، متعدد آن لائن شاپنگ سائٹس پر لوگوں کو بیوقف بنانے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
قدرت کا کرشمہ ،خاتون کی 27 سال بعد کوما سے واپسی
امارات میں خاتون کو 27 سال کوما میں رہنے کے بعد ہوش آگیا ۔منیرہ عبداللہ نامی خاتون 1991 میں سڑک حادثےکے نتیجے میں کوما میں چلی گئی تھیں ، ڈاکٹروں کے جواب دینے کے باوجود ان کے بیٹے نے ہمت نہیں ہاری اور قدرت کے اس معجزاتی کرشمے نے سب کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مریخ پر پہلا قدم عورت رکھے گی : ناسا
امریکی خلائی ایجنسی (ناسا) کے سربراہ جم کا کہنا ہے کہ چاند پرآئندہ چہل قدمی اورمریخ پر سب سے پہلا قدم ایک عورت رکھے گی۔ ریڈیو شو “سائنس فرائیڈے ” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 29 مارچ کو تاریخ میں پہلی مرتبہ صرف دو خواتین پر مشتمل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بنگلہ دیش : پہلے بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کا جنم
بنگلہ دیشی خاتون نے قبل از وقت بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ عارفہ سلطان نے گزشتہ ماہ بچوں کو جنم دیا تھا۔گائنی کولوجسٹ شیلا پوڈر نے بتایا کہ انہیں معلوم نہیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...