Latest National, International, Sports & Business News

ایک دوسرے سے بات کرنے والے کپڑے ایجاد

کیلیفورنیا:  وہ دن دور نہیں جب باضابطہ انداز میں کپڑے بھی ایک دوسرے سے بات کریں گے، اس ضمن میں جامعہ کیلی فورنیا، اِروِن نے ایک لباس بنایا ہے جو ہاتھ ملانے اور تالی مارنے کے عمل میں ایک دوسرے سے معلومات کا تبادلہ کرتا ہے۔ باتونی کپڑے کا…

جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے سارے دانت توڑ دیئے

گوجرانوالہ:  جامکےچٹھہ میں جنونی عاشق نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لئے  اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو دیئے۔ ایکسپریس نیو زکے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے جامکے چٹھہ کے رہائشی مدثرنامی جنوبی عاشق نے اپنے سارے دانت توڑ کر ہار میں پرو لئے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان

 کراچی:  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گھریلو صارفین کو گیس کے پریشر میں کمی کا سامنا ہے جس سے امور خانہ داری بری طرح  متاثر ہورہے ہیں. شہریوں نے گیس نہ ہونے پر ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے مہنگائی کا سامنا کرنے والے…

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان

 لاہور:  آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر ایک بار پھر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25 نومبر بروز جمعرات کو ملک بھر میں پیٹرول پمس بند رہیں گے۔ آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے…

بچوں کے حقوق پامال، قوانین پر عملدرآمد کا نظام کمزور

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 20 نومبر عالمی یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس عالمی دن کے موقع پر بچوں کے حقوق کےلیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں۔ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مسائل کی طرح بچوں کے حقوق کےلیے بھی مزید اور بہتر سے بہتر…

کالعدم جماعت کا احتجاج،سڑکیں بلاک،2پولیس اہلکار فرض کی راہ میں شہید

لاہورکالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور میں سڑکیں بلاک ہوگئیں جبکہ مخصوص علاقوں میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، احتجاج کے دوران لاہور پولیس کے دو اہلکار فرض کی راہ میں شہید ہوگئے۔…

صادق آباد میں فائرنگ سے ایک ہی برادری کے نو افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے کم از کم چھ لوگوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ صادق آباد کے علاقے ماہی چوک میں پیش آیا ہے…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

محسن پاکستان اور پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر…

آج پینڈورا لیکس پر کہاں ہے جے آئی ٹی، سپریم کورٹ کا پاناما بینچ اور نیب؟ مریم نواز

 اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سوال اٹھایا ہے کہ آج پینڈورا لیکس پر کہاں ہے جے آئی ٹی، پاناما بنچ اور نیب۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میراکیس پولیٹکل…

جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا

 اسلام آباد:  جعلی کورونا ویکسین کرانے والے مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 26 مسافروں کو جعلی کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے باعث آف لوڈ کردیا گیا، 26 مسافروں نے ائیر بلیو کی پرواز پی اے 2744 سے…

ٹک ٹاک پر ’اساتذہ کی بے ادبی چیلنج‘ سے والدین اوراساتذہ پریشان

امریکہ سمیت کئی ممالک میں ٹک ٹاک پر اساتذہ سے بدتہذیبی کو پروان چڑھایا جارہا ہے اور بدقسمتی سے اسے ’ سلیپ اے ٹیچر‘ چیلنج کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ساؤتھ کیرولینا اسکول انتظامیہ نے والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی طرح اپنے بچوں کو اس…

ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

افغانستان جانے والے افراد پر پاکستان سے ڈالرز لے جانے کی حد مقرر کر دی گئی، فی دورہ 1 ہزار ڈالر جبکہ سالانہ 6 ہزار سے زائد ڈالرز لے جانے کی اجازت نہیں ہوگیکراچی  ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ…