تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لے رہے ہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے…