Latest National, International, Sports & Business News

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ…

غزہ میں جنگ بندی: چین کی مسلم ممالک کو تعاون کی یقین دہانی

چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کی بیٹھک میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر…

سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ سادہ اکثریت سے ن لیگ حکومت بنائے گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہر حلقے میں ایک سے زائد چوائسز میسر ہیں، بڑی تعداد میں ہمارے…

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت 26 افراد شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں، صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں رہائشی عمارتوں کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میںبچوں سمیت 26 افراد شہید ہو گئے، جبکہ شہدا کی مجموعی تعداد12ہزار سے تجاوزکرگئی ہے ۔ غیر…

شاہد آفریدی کا حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیف سلیکٹر اور ڈائریکٹر کا عہدہ ملنے پر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میرا…

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف سے جاتی امرامیں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔قائد مسلم لیگ ن کی غیر ملکی سفارتی عملے سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے…

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں…

آشیانہ ریفرنس، شہباز شریف، احد چیمہ سمیت تمام 10 ملزمان بری

سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے ، عدالت نے شہباز شریف ، احد خان چیمہ اور فواد حسن فواد سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔آشیانہ ہاؤسنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت 13ملزمان کی احتساب عدالت…

حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی، نئی پالیسی منظور

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے نئی حج پالیسی منظور کر لی ہے، رواں برس حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی۔اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر انیق احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں…

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا: پاکستان

ترجان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا۔ہفتہ واربریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی عوام پر…

سٹاک مارکیٹ،ہنڈرڈ انڈیکس 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس نے 57 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے ساتھ ہی کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔سٹاک مارکیٹ میں 420 پوائنٹس…

ہماری بنائی گئی پالیسیوں سے خزانہ بھرنا شروع ہوا،نواز شریف

قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا۔لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم…