سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی، 70 سے زائد لاپتا
کراچی:ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے، آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، اب تک دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18…