نئے بجٹ 27-2026 کی تیاریاں شروع، تجاویز طلب، ترجیحات طے
وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کی تیاریاں شروع کردیں۔ حکومت نے بزنس سیکٹر سے 30 جنوری تک بجٹ تجاویز طلب کرلیں۔ ٹیکس پالیسی اب ایف بی آر کے بجائے وزارت خزانہ تیار کرے گی۔ ٹیکس پالیسی آفس کو ٹیکس اصلاحات کی مکمل ذمہ داری دے دی گئی۔ بجٹ سازی…