Latest National, International, Sports & Business News

ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی…

تہران:ایران کے پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے اور سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور لڑاکا طیاروں کے عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کے بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ الخرج علاقے میں مقیم 200 امریکی…

لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں: ریشم

لاہور:معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ لوگ میرے لنگر کی وجہ سے مجھ سے حسد کرتے ہیں۔حال ہی میں پاکستانی پنجابی فلم اور تھیٹر انڈسٹری کی معروف اداکارہ دیدار نے اداکارہ ریشم پر دوسروں کی زندگیاں خراب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد…

روزگار کی تلاش: یو اے ای جانیوالے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

لاہور:مشرقِ وسطیٰ میں روزگار کے رجحانات میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2026 میں 9,533 پاکستانی یو اے ای گئے،…

پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، جمعہ کو چھٹی کا اعلان

لاہور:محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔نئے اوقات کار…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع، چین کی ثالثی میں اہم پیش رفت

بیجنگ: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ایک مرتبہ پھر شروع ہو گئے، جو چین کی ثالثی میں جاری ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات چین کے شہر ارومچی میں اعلیٰ سطح کے ورکنگ لیول پر ہو رہے ہیں۔مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ…

لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، کئی دیہات تباہ، جھڑپ میں 4 صیہونی فوجی ہلاک

بیروت:اسرائیل کو جنوبی لبنان میں زمینوں پر قبضے کی مہم میں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ایک کارروائی کے دوران 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔لبنان میں حزب اللہ اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، اب تک کی لڑائی…

امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید

تہران، واشنگٹن، ریاض:امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ 31 ویں روز میں داخل ہو گئی، امریکا اسرائیل نے تبریز میں پیٹروکیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنایا، تہران اور کرج کے کچھ علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، ایران کے جوابی میزائل…

چینی دعوت پر اسحاق ڈار کل بیجنگ جائیں گے، اہم علاقائی امور پر بات چیت متوقع

بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل چین کا دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے والی سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری موجود ہے، جو علاقائی اور بین…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 7000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی:مشرق وسطیٰ کی غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر منفی زون میں چلی گئی جس کے باعث انڈیکس 7 حدیں گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کےدوران سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 7000 سے زائد…

ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری

دادو:دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے تہرے قتل کیس کا فیصلہ آ گیا، تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ام رباب چانڈیو کے دادا کرم اللہ چانڈیو، والد مختیار چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کے ہائی پروفائل قتل کیس کی 450 سماعتوں کے بعد…

مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے: مشیر وزیر خزانہ

لاہور: مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا 24 دن کا سٹاک تھا، جو اب 4 ہفتوں کا ہوگیا ہے، مارچ اور اپریل کیلئے تیل کا ذخیرہ کافی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز سے ہمارے…

سابق فاسٹ بالر سہیل تنویر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے بولنگ کوچ مقرر

لاہور:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سابق فاسٹ بولر سہیل تنویر کو نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔سہیل تنویر کو وہاب ریاض کی جگہ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے، وہ 31 مارچ کو گلیڈی ایٹرز کا سکواڈ جوائن کریں گے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے…