سٹاک مارکیٹ میں بڑی تیزی، 100 انڈیکس 7000 پوائنٹ بلند
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کی سب سے بڑی تیزی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 4500 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچا تھا۔بعد میں ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک…