Latest National, International, Sports & Business News

ایران کے پاس فیصلہ کرنے کیلئے وقت کم رہ گیا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے لیے وقت…

وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار

اسلام آباد:پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔رپورٹ کے مطابق…

امریکہ خطے کے ممالک کو ایران سے ڈرانے کے ایجنڈے پر گامزن ہے، محسن رضائی

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سابق چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے کے دیگر ممالک کو ایران سے ڈرانے کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ایک بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ ہم خطے کے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں،…

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے بارے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: پاکستان نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر اظہار اطمینان کیا۔حکومت پاکستان کا کہنا ہے عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی مؤقف کی توثیق ہے، بھارت پر لازم ہے پاکستان کو معاہدے کی پاسداری کا جائزہ لینے…

ایرانی سپیکر باقر قالیباف کی محسن نقوی سے ملاقات، پاکستان کے تعاون کو سراہا

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف نے حالیہ جنگ…

فرحان سعید نے صبا حمید کو پاکستان کی امریش پوری قرار دے دیا

لاہور: پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سینئر اداکارہ صبا حمید کی اداکاری کی بے حد تعریف کرتے ہوئے انہیں بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امریش پوری سے تشبیہ دے دی۔حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے اپنے مقبول ڈرامے…

بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی، پارٹنرشپ لگانی ہوگی: بابر اعظم

سلہٹ: قومی کرکٹر بابر اعظم نے کہا ہے کہ بیٹنگ یونٹ کو ذمہ داری لینا پڑے گی اور پارٹنر شپ لگانی پڑے گی۔سلہٹ میں جاری بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ پچ بہت اچھی ہے،…

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش اور استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد…

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کا کراچی محکمہ موسمیات میں اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔…

جنگ بندی میں کردار کا اعتراف، امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی کردار کی عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی کی گئی ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک برگمین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام اہم تعریفی خط ارسال کیا ہے۔کانگریشنل پاکستان کاکس کی جانب…

ایران امارات اختلافات، برکس اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہو سکا

نئی دہلی: برکس گروپ کے رکن ممالک ایران اور متحدہ عرب امارات کے باہمی اختلافات کے باعث برکس وزرائے خارجہ اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا، مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں بھی ناکامی ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں ہونے والے…

ہمیں قومی بیانیہ مضبوط ، دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قومی بیانیےکو مضبوط کرکےدشمن کی ہرسازش کوناکام بنانا ہے۔خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں’بنیان مرصوص،استحکام پاکستان‘ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ سوشل…