Latest National, International, Sports & Business News

وفاقی حکومت کا کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا، 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت نے بدھ 9 نومبر کو قومی شاعر علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.