شئیر کریں میاں جاوید لطیف نے اقرار کیا کہ اقتدار میں ہونے کے باوجود وہ بے اختیار ہیں۔ دوسری جانب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار شعیب شاہین نے کہا کہ اگر سیاستدان بے اختیار ہیں تو پی ڈی ایم کو حکومت نہیں لینی چاہیے تھی۔ شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.