خواجہ سرا اہلکار کی بھرتی، خواتین اہلکاروں کا ٹریننگ سینٹر میں رہنے سے انکار

سپرنٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھا جس میں بتایا گیا کہ رحیم یارخان سے بھرتی ایک کانسٹیبل خواجہ سراہے

سپرنٹنڈنٹ ٹریننگ کالج نے ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کو مراسلہ لکھا جس میں بتایا گیا کہ رحیم یارخان سے بھرتی ایک کانسٹیبل خواجہ سراہے جس کی وجہ سے زیر تربیت خواتین اہلکارخواجہ سرا کانسٹیبل کے ساتھ رہنے کو تیار نہیں۔

ایس  پی ٹریننگ نے مراسلے میں کہا کہ معاملے کی نوعیت کے مطابق اقدامات کیے جائیں۔

تبصرے بند ہیں.