صوبہ سندھ کی طرح سندھ سے ملحقہ بھارتی ریاست راجستھان بھی مون سون کی لپیٹ میں رہا لیکن راجستھان میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد سندھ کے مقابلے میں بہت کم سامنے آئی اور صرف 4 ہزار لوگوں کو اپنا گھر چھوڑنا پڑا۔
بھارت کے واٹر ریسورس ڈپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق راجستھان میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے 716 ڈیمز ہیں، جن میں سے 101 ڈیم حالیہ بارشوں کے دوران مکمل طور پر بھرگئے۔
واٹر ریسورس ڈپارٹمنٹ کے مطابق بارشوں کے باعث 373 ڈیم جزوی طور پر بھرے جبکہ 231 ڈیم اب بھی خالی ہیں۔
تبصرے بند ہیں.