سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 39 ہزار روپے ہوگئی ہے،گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونا 5100 روپے سستا ہوا تھا۔ دس گرام سونا 1286 روپے سستا ہوکر 1لاکھ19ہزار 170 روپےکا ہے۔ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 18 ڈالرکم ہوکر 1715 ڈالر فی اونس ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.