اسلام آباد:پیمرانے عمران خان کا خطاب لائیودکھانے پر پابندی عائد کردی،عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر بے بنیادالزام تراشی کررہے ہیں،عمران خان امن عامہ کو خراب کررہے ہیں،پیمرانوٹیفکیشن میں ایف نائب پارک میں خطاب کا حوالہ شامل،عمران خان کاخطاب آئین کے آرٹیکل 19کی خلاف ورزی ہے،تقریویں کا موادلاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے بھی خلاف ہے،عمران خان کاخطاب پیمرا قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے‘اب صرف ریکارڈکی گئی تقاریرنشرکی جاسکیں گی،پیمراہدایات کی خلاف ورزی کرنیوالے اداروں کیخلاف کارروائی ہوگی،لائیوخطاب پرپیمراقوانین کے2002کے سیکشن 27تحت پابندی ہوگی۔
تبصرے بند ہیں.