عوام کیساتھ ہوں،فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی: مریم کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا۔بعد ازاں مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی’۔

تبصرے بند ہیں.