Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو عمرقید کی سزاسنادی

نئی دہلی:بھارتی عدالت نے حریت رہنماءیاسین ملک کو عمرقید کی سزاسنادی،عدالت نے صبح مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیاتھا،عدالت نے یاسین ملک کو 19مئی کوجھوٹے مقدمے میں مجرم قراردیاتھا۔

تبصرے بند ہیں.