پی سی بی نے جیمز فالکنر کی پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی عائد کردی

لاہور:پی سی بی،کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے جیمز فالکنر کے الزامات کو مستردکردیا ‘پی سی بی نے جیمز فالکنر کی پی ایس ایل میں شرکت پر پابندی عائد کردی‘جیمز فالکنر کو مستقبل میں کسی ڈرافٹنگ میں شامل نہیں کیاجائےگا،پی سی بی نے کہ ہے کہ جیمزفالکنرکے الزامات بے بنیاد، تردید کرتے ہیں،عدم ادائیگی سے متعلق الزامات غلط ہیں،جیمزفالکنرکے رویے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،پی سی بی کومایوسی ہوئی،پی ایس ایل میں کبھی کسی کھلاڑی کوادائیگی کامسئلہ پیش نہیں آیا،جیمزفالکنرکی بقایا30فیصدرقم پی ایس ایل کے40روزبعداداکی جائےگی،ادائیگی کے باوجودجیمزفالکنر نے پیسے ملنے کی تصدیق نہیں کی، جیمزفالکنرمزیدمیچزمیں شرکت نہ کرنے پردھمکاتے بھی رہے۔

تبصرے بند ہیں.